Archive for April, 2010
اسلحہ فروخت کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار گرفتار
رام پور: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ریزرو پولیس فورس کے چار اہلکاروں کو باغیوں کواسلحہ فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیاہے۔ پولیس کاکہناہے کہ گرفتار اہلکاروں سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ گرفتاراہلکاروں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمدکیاگیاہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ [...]
آنگ سان سوچی نے حکومتی کوشش کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
ینگون : میانمر کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی نے اپنی سیاسی پارٹی کو ایک نئے متعارف کردہ متنازعہ قانون کے تحت تحلیل کرنے کی حکومتی کوشش کو میانمر کی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ آنگ سان سوچی کے وکیل کے مطابق ان کی لیڈر نے سپریم کورٹ میں [...]
ایرانی صدر کوامریکا کا ویزہ دیا جائیگا ،فلپ کرولی
واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کی عالمی کانفرنس میں ایرانی صدر کی شرکت پر اسے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان فلپ کرولی نے ذرائع ابلاغ کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ واشنگٹن کو اگلے ہفتے نیویارک میں ہونے والی ایٹمی عدم [...]
ایران کو مزید بچوں کی ضرورت ہے، ایرانی صدر
تہران : ایران کے سخت گیر صدر محمود احمدی نژاد نے ملک کی ایوارڈ یافتہ فیملی پلاننگ پالیسی کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو مزید بچوں کی ضرورت ہے۔ ایرانی صدر نے خبردار کیا کہ اگر خاندانی منصوبہ بندی کی پالیسی پر یونہی عمل درآمد جاری رہا تو [...]
پاکستان کو60کروڑ ڈالر کی ادائیگی جلد کر دی جائیگی، امریکا
واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکی امدادی پروگرام کے تحت 60 کروڑ ڈالرز جلد ہی مل جائیں گے۔
امریکی محکمہ دفاع کے پریس سیکرٹری جیف مورل نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈز کے تحت گزشتہ سال کے فوجی [...]
سرینگر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں نجی سکول کے طلبا ء نے سرینگر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے اپنے ساتھی طالب علموں پر ظلم وتشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں نے راج باغ میں نویں جماعت کے طالب [...]
یورو کو برطانیہ کی کرنسی نہیں بننے دیں گے، ڈیوڈ کیمرون
لندن : برطانوی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ وہ یورو کو برطانیہ کی کرنسی نہیں بننے دیں گے۔ برطانوی ٹیلی ویژن مباحثے کی تیسری نشست میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار گورڈن براؤن اور نک کلیگ کی موجودگی میں ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ وہ بینکوں اور [...]
اسلامی کانفرنس تنظیم مسئلہ کشمیرکےحل میں مدد دے، علی گیلانی
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بزرگ کشمیری حریت رہنماء سید علی گیلانی نے اسلامی کانفرنس تنظیم کے سیکریٹری جنر ل ڈاکٹر اکمال الدین احسان اوگلوپر زوردیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کرنے میں مدد دیں ۔
سید علی گیلانی نے او آئی سی کے سیکریٹری [...]
شہزادہ ہیری فوجی پائلٹ بن گئے
لندن: برطانوی شہزادے ہیری فوجی ہیلی کاپٹر اڑانے والےپائلٹ بن گئے ہیں، انہوں نے فوجی ہیلی کاپٹر اڑانے کا تربیتی کورس کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔
لندن آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ انہیں رواں ہفتےٹیسٹ کے بعدکامیاب قراردیا گیاہے، شہزادہ ہیری سات مئی کو ایک تقریب میں اپنے [...]
کرزئی حکومت صرف چند علاقوں تک محدود ہو گئی ہے، پینٹاگون
نیویارک : امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اپنی رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ صدر حامد کرزئی کی حکومت صرف چند اہم علاقوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے جبکہ دیگر علاقوں میں اس کا کنٹرول نہ ہونے کے برابر ہے۔ امریکی کانگریس میں پیش کی جانے والی رپورٹ [...]