RSSArchive for August, 2010

اگست 2010

  • Share/Bookmark

ٹورانٹو حکومت تامل مہاجرین کو 3 لاکھ ڈالرز ماہانہ ادا کرے گی

ٹورانٹو آنے والے تامل مہاجرین کو ویلفیئر پے منٹ کی مد میں ماہانہ تین لاکھ ڈالر ادا کیے جائیں گے جبکہ ان کے لئے ایمرجنسی رہائش کے طورپر شیلٹرز کا پورا نیٹ ورک فراہم کیا جارہا ہے۔اس بات کا اعلان قونصلر جینیٹ ڈیوس ‘ جو کہ ٹورانٹو کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور ری کریئیشن کمیٹی کے چیئرمین [...]

  • Share/Bookmark

اقوام متحدہ نے سیلاب غیر معمولی آفت قراردیدیا

اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب کو غیر معمولی آفت قرار دے دیا ۔پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس نیویارک میں جاری ہے ۔اجلاس سے خطاب میں سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان میں سیلاب کو غیر معمولی آفت قرار دے دیا ۔اپنے خطاب میں بان کی [...]

  • Share/Bookmark

بابری مسجد مقدمہ ،لکھنؤ کی خصوصی عدالت نے دو ارکان اسمبلی سمیت23 ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کردی

بھارتی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کی خصوصی عدالت نے متنازعہ بابری مسجد مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے دو ارکان اسمبلی اور ایک ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سمیت23 ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کردی ہے۔برطانوی ریڈیو کے مطابق سی بی آئی نے 1993 میں 49 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی تھی جن میں [...]

  • Share/Bookmark

وزیراعظم ریلیف فنڈ میں 12 کروڑ جمع ہوسکے، تاجروں کا بختاور فنڈ میں نقد عطیات دینے سے انکار

 ایک ایسے موقع پر جب سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے اربوں روپے کی ضرورت ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے قائم کردہ ریلیف فنڈز میں صرف چند کروڑ روپے ہی جمع ہوسکے ہیں۔ عمومی طور پر یہ شکایت پائی جاتی ہے کہ ملک کے اندر اور باہر امداد دینے والے حکومتوں [...]

  • Share/Bookmark

A Night of Local Cultural Treats

To celebrate Iftar and entertain both corporate clients and media, the Coral Beach Resort – Sharjah, is to play host to an evening of drama and traditional hospitality on August 26, with local celebrity, Dedra Stevenson, arranging a night of Middle East cultural treats.
 
Author of The Hakima’s Tale, the third volume of which has just [...]

  • Share/Bookmark

صدر کے دورے پر تنقید بلاجواز ہے، گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال کے بارے میں اعلی سطح پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، نتائج آنے پر قوم کو تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا۔ صدر آصف زرداری کے بیرونی دورے پر تنقید بلاجواز ہے۔اسلام آباد میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے چوالیسویں کانووکیشن کے [...]

  • Share/Bookmark

سرکے بالوں کی حفاظت سے متعلق ٹوٹکے

برطانوی طبی ماہرین نے عمر کے ساتھ سرکے بالوں کی حفاظت سے متعلق چند جامع سفارشات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر عمل کرنے سے سر کے بال چمکدار۔ گھنے اور اپنی اصلی رنگت پر دیر تک قائم رہ سکتے ہیں۔ نہایت آسان اور قابل تجاویز پر مبنی سفارشات کو وال ایفلیکس سلوکرین [...]

  • Share/Bookmark

امریکیوں کا قبرستان افغانستان

افغانستان کی سرزمین پر ایک لاکھ 42 ہزار غیرملکی فوجی بظاہر نیٹو کے بینر تلے مگر حقیقت میں امریکی چھتری کے نیچے’ ایک ہاری ہوئی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان غیر ملکی طالع آزما فوجیوں کو سرزمین افغانستان میں اب دن میں بھی تارے نظر آرہے ہیں۔ ان کے حوصلے اس قدر پست ہیں کہ [...]

  • Share/Bookmark

بلڈ پریشرکاعارضہ نوجوانی میں بھی لاحق ہوسکتا ہے

طبی ماہرین نے کہاہے کہ بلڈپریشرکی بیماری صرف 40سال یااسکے بعدکی عمرمیںلاحق نہیں بلکہ ٹین ایچ یعنی40سال کی عمر میںشروع ہوسلتی ہے ۔جس پرتوجہ نہ دی گئی توعالمی سطح پریہ بیماری ہرتیسرے نوجوان کولاحق ہونے کا خطرہ ہے۔ایک جدیدتحقیق کے مطابق نوجوانوںکی 35فیصداس بیماری میں مبتلاہوتی ہے مگران کواس کاعلم نہیں ہوتا جس کی وجہ [...]

  • Share/Bookmark
  • کیٹگری

    • No categories

© 2010 OnlineUrdu.com - All Rights Reserved